التماس سورہ فاتحہ برائے والد بزرگوار،جملہ مومنین و مومنات،شھداۓ ملت جعفریہ ، خصوصاً وہ جن کا کوئی سورہ فاتحہ پڑھنے والا نہ ہو۔ یہاں کلک کریں

Search Suggest

اصلاب وارحام پیغمبر

اصلاب وارحام پیغمبر

اصلاب وارحام پیغمبر

ہمارا عقیدہ ہے حضرت محمد مصطؐفے  کا سلسلہ امہات بی بی آمنہ سے لے کر حضرت حوّاتک  سب پاک وپاکیزہ ہے یعنی نجاست شرک وکفر وگیرہ سے ان کا دامنکبھی کسی دور میں آلودہ  نہیں ہوا اور نہ غیر افعال ان سے صادر ہوئے اسی طرح انکا سلسلہ آباء حضرت عبداللہ سے لے کر حضرت ادم تک  بھی کفر وشرک بلکہ جملہ انسانیت سوز حرکات سے مبرا ومنزہ تھا

ایک تبصرہ شائع کریں