التماس سورہ فاتحہ برائے والد بزرگوار،جملہ مومنین و مومنات،شھداۓ ملت جعفریہ ، خصوصاً وہ جن کا کوئی سورہ فاتحہ پڑھنے والا نہ ہو۔ یہاں کلک کریں

Search Suggest

لواء الحمد

لواء الحمد

لواء الحمد

 بروایت بحارالانوار حجرت پیغمبرؐ  سےمنقول ہے فرمایا  یاعلؑی تمام امتوں  میں سے سب سے پہلے میری امت کا حسابہوگا اور بروز محشر سب سے پہلےنداتجھے آئے گی اور تجھےمیرا جھنڈا دیاجائے گا جس کانام لواء الحمد  ہے اور آدم سےلے کر آخر  تک تمام مخلوق میرے جھنڈے  کےسایہ کے نیچے  ہوگی جس کی لمبائی ایک ہزار سال کی مسافت کے برابر  ہوگی اس کی سنان سرخ  یاقوت  کی اس کی ڈنڈی  خالص چاندی کی اور اس کینوک سبز موتیوں  کی ہوگی اس کے تین پھریرے ہوں گے  ایک مشرق کو ایک مغرب کو اور ایک وسط دنیا پر ہوگا اور اس پر تین سطریں تحریر ہوں گی ایک سطر پر بسم اللہ دوسری پر الحمد اور تیسری سطر پر کلمہ طیبہ نقش ہوگا یاعلی جب تو اس کو اٹھاکر چلے گا حسؑن  تیرے دائیں اور حسؑین  تیرے بائیں ہوں  گے  اور تیرا مقام میرے  اور حضرت ابراہیمؑ  کےدرمیان ہوگا اور عامہ کی روایات میں بھی ہے کہ حضرت آدم علیہ السلام  سے لےکر  حضرت عیسیٰ  علیہ السلام  تک سابق تمام پیغمبر  لواء الحمد  کےسائے میں ہوں گے اور حامل لواء مولاعلی علیہ السلام  ہوں گے

ایک تبصرہ شائع کریں