التماس سورہ فاتحہ برائے والد بزرگوار،جملہ مومنین و مومنات،شھداۓ ملت جعفریہ ، خصوصاً وہ جن کا کوئی سورہ فاتحہ پڑھنے والا نہ ہو۔ یہاں کلک کریں

Search Suggest

علل اربعہ کی بحث

علل اربعہ کی بحث

 علل اربعہ کی بحث

مرحوم شیح احمد اخسائی  نے شرح زیارت جامعہ میں محمد وآل محمدعلیہم السلام  کو کائنات  کے لئے علل اربعہ قرار دیاہے مجھے انکی یہ جدت پسند نہیں اور نہ میں اس تعبیر کو فائدہ مند سمجھتا ہوں بلکہ یہ اصطلاح الٹا ذہنی انتشار واختلاف کی موجب ہوئی ہے جس کو بہت کم لوگ سمجھااور سلجھاسکتے ہیں  ورنہ اکثر قارئین  اس دلدل میں  خود بھی الجھ جاتے ہیں اور دوسروں کے لئے بھی ایک الجھا ؤ پیداکر دئیے ہیں

ایک تبصرہ شائع کریں