التماس سورہ فاتحہ برائے والد بزرگوار،جملہ مومنین و مومنات،شھداۓ ملت جعفریہ ، خصوصاً وہ جن کا کوئی سورہ فاتحہ پڑھنے والا نہ ہو۔ یہاں کلک کریں

Search Suggest

صراط

بروایت بحارالانوار امام جعفر صادق علیہ السلام سے منقول ہے کہ صراط بال سے باریک تر اور تلوار سے تیز تر ہے اور اس کےاوپر سے گزرنے والوں...

بروایت بحارالانوار  امام جعفر صادق علیہ السلام  سے منقول ہے کہ صراط بال سے باریک تر اور تلوار سے تیز تر ہے اور اس کےاوپر سے گزرنے والوں کے طبقات ہوں گے بعض بجلی کی طرح بعض تیز رفتار گھوڑے کی طرح بعض چل کراور بعض گھٹنے ٹیک کرجائیں گے اورکئی لٹک لٹک کرگزریں  گے آپنے فرمایا صراط دوہیں ایک دنیا میں دوسری آخرت پس دنیا میں صراط سے مراد معرفت  رکھتا ہوگا وہ آخرت  والی صراط سے بآسانی  گزرسکے گا ورنہ گرکرجہنم کی ایندھن بنے گا اور سنی وشیعہ کتب میں یہ روایت تواتر کادرجہ رکھتی ہے کہ حجور نے فرمایالایجوز احد الصراط الامن کتب لہ علی ن الجراز یعنی صراط سے بروز محشر کوئی بھی نہ گذرسکے گامگر  وہ جس کو علیؑ اپنے ہاتھ سے گذرے نامہ لکھ کردیں گے اور اس حدیث کو ابن حجر مکی نے صواعق محرقہ میں نقل کیاہے

ایک تبصرہ شائع کریں