بعض اوقات عورتیں اپنے مردوں سے ناراض ہو کر تنسیخ نکاح کا دعوٰی دائر کر دیتی ہیں اور ایسا بھی ہوتا ہے کہ عورت کے میکے والے عورت کو حکام وقت کی طرف رجوع کرنے پر مجبور کرتے ہیں تا کہ تنسیخ نکاح دائر کرے شیعہ مذہب کی رو سے دعوٰی تنسیخ نکاح حرام ہے اور اگر مقامی میجسٹریٹ عورت کے حق میں فیصلہ بھی کر دے تاہم جب تک عورت کا شوہر اس کو شرائط کے مطابق طلاق نہ دیگا۔ عورت دوسری جگہ شادی کرنے کی شرعامجاز نہ ہو گی لہذا شیعہ عورتوں پر واجب ہے کہ علمائے شیعہ کی طرف رجوع کر کے اپنے مسائل کا حل تلاش کریں۔
تنسیخ نکاح
بعض اوقات عورتیں اپنے مردوں سے ناراض ہو کر تنسیخ نکاح کا دعوٰی دائر کر دیتی ہیں اور ایسا بھی ہوتا ہے کہ عورت کے میکے والے عورت کو حکام وقت...
1 min read