چونکہ دین ایک مخصوص طریق پر طرز زندگی کا نام ہے لہذا اس کے اصول بھی ہیں اور
فروع بھی اوراللہ کے دین کا مقصد یہ ہے کہ مخلوق خدا اس کے ذات پروردگار کا حضرت
ابراہیم سے خطاب ہےاسلم قال اسلمت لرب العالمین حکم ہوا جھک جا تو عرض کی کہ میں
عالمین کے پروردگار کےسامنے جھک چکا کا نام ہےتو گویا مسلم وہ ہے جو اسلام کے اصول
و فروع کو تسلیم کرے یعنی ان کو جان لے اورمان بھی لے کیونکہ جان لینا معرفت سے
تعلق رکھتا ہے اورما ن لینا عمل سے متعلق ہے اصول اسلام عام مسلمانوں کے نزدیک تین
ہیں تو حید نبوت اور قیامت لیکن فرقہ امامیہ کے نزدیک پانچ ہیں انہوں نےتوحید کے
بعد عدل اورنبوت کے بعد امامت کو بھی اصول میں سے قرار دیا ہے اور انہی پانچ اصو ل
کی طرف ہےاسی طرح دین کے فروعات چھ بتائے جاتے ہیں نمازروزہ حج زکوٰۃ خمس جہاد
لیکن ان کے فروعات کی ایک طولانی فہرست ہے جن کو فقہانے اپنی بڑی بڑی تصانیف میں
تفصیل سے بیان فرمایا ہے
اصول اسلام
1 min read