التماس سورہ فاتحہ برائے والد بزرگوار،جملہ مومنین و مومنات،شھداۓ ملت جعفریہ ، خصوصاً وہ جن کا کوئی سورہ فاتحہ پڑھنے والا نہ ہو۔ یہاں کلک کریں

Search Suggest

غسل میت

0 min read

جب میت کو غسل دینا ہوتو سایہ دار جگہ پر ایک لمبا گڑھا کھودا جائے جس کا رخ قبلہ کی طرف ہو اور اتنا گہرا ہو کہ غسل کا پانی اس میں سما جائے پس اس تختہ بچھا کر اوپر میت کو قبلہ رخ لٹائیں یعنی پاؤں قبلہ کی جانب ہوں پس میت کے کپڑے نہایت نرمی سے اتار لینے کے بعد اس کی شرمگاہ پر ایک کپڑا ڈالیں اور آدمی اس کو غسل دیں کہ ایک صرف پانی ڈالے اور دوسرا نہلانے کا کام کرے۔

مندرجہ احکام میں عورت و مرد دونوں شریک ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں