چونکہ موجودات عالم کی عادی رفتار کا بدلنا ہی معجزہ ہے او ر خارق عادت کا ظہور اسی نوع سے ہے تو بنابریں چونکہ حضرت عیسی علیہ السلام کی پیدائش عادی رفتار کے خلاف تھی اور وہ باپ کے بغیر پیدا ہوئے جیسا کہ قرآن مجید میں اس کی صراحت موجود ہے پس ان کی ولادت معجزہ ہے بنابریں حضر ت عیسی اور ان کی والدہ کو قرآن کی زبان میں معجزہ کہاگیا جعلنا ھا وابنھا ایتین ہم نے مریم اور اس کے فرزند کو معجزہ بنا دیا اور عام زبان میں اسی کو امری خلقت سے تعبیر کیا جاتا ہے
حضرت عیسی علیہ السلام کی ولادت بھی معجزہ تھی
0 min read