مسند احمد بن حنبل اور کتب معتبرہ میں مزکور ہے کہ ایک دفعہ جناب رسالتمآبؐ کے پاس پرندے کا بھونا ہوا گوشت آیا تو آپنے یہ دعامانگی اللھم اتنی باحب الناس الیک یاکل معنی فجاء فاکل معہ اے اللہ میرے پاس اپنا محبوب ترین آدمی بھیج جو میرے ساتھ کھانا کھائے پس دعاقبول ہوئی اور حضرتعلیؑ آگئے تو آپ نے انکےساتھ مل کر کھایا یہ حدیث تواتر کا درجہ رکھتی ہے اور اس حدیث سے ثابت ہواکہ حضرت علیؑ خداکا محبوب ترین بندہ تھا پس افضلیت اور خلافت ثابت ہوگئی
حدیث طیر
0 min read