وہ یہ کہ چونکہ تمام چیزیں اللہ کی ملکیت ہیں اور تمام اشیا ءکا خالق وہی ہے تو بندوں کے افعال کا خالق بھی اللہ ہے لہذا خیرو شر کے تمام افعال اسی کی تخلیق کا نتیجہ ہیں پس بندے اپنے افعال میں مجبور ہیں اور باوجود اس کے معذب بھی ہوں گے بندوں کا فعل جب خدا کا فعل ہےتو حسن یا قبیح کایہاں کوئی محل نہیں پس نہ وہ لائق مدح ہیں اور نہ لائق مذمت ہیں اور عقیدہ جبر سے اسی بنا ءپر ان کو جبر یہ بھی کہا جاتا ہے
اشعری عقیدہ میں غلطی کیف دوسری بنیاد
0 min read