الحق مع علی وعلی مع الحق لن یفتر قا
حق علیؑ کےساتھ ہے اور علیؑ حق کےساتھ ہے
اور یہ دونو آپس میں جدا نہ ہوں
گے اس روایت کے الفاظ مختلف ہیں حدیث تواتر کی حد تک پہنچی ہوئی ہے بلحاظ معنی کے
اور التزامی طور پر اس کی خلافت پر دلالت ظاہر ہے
حدیث حق
0 min read