برزالایمان کلہ الی الکفرکلہ سارے کا سارا ایمان سارے کے سارے کفر کے مقابلہ میں جارہا ہے اور تمام مورخین نے حضرت رسالتماآبؐ کا علیؑ کے حق میں یہ فرمان نقل کیاہے جبکہ آپ جنگ خندق میں عمروابنعبدود کے مقابلہ کو روانہ ہوئے اور جب علیؑ کل ایمان ثابت ہوئے تو خلافت پر اسکی دلالت اظہر من الشمس ہے کیونکہ خدائی عہدہ کی تقسیم ایمان کے تابع ہے اور علیؑ ایمانکل ہے لہذا تمام صحابہ سے اس کی افضلیت عیاں ہے جنگ خندق کی تفصیل تفسیر انوار النجف جلد گیارہ(11)
حدیث ایمان
0 min read