عقیدہ عدل کے دو پہلوہیں اور اس اصل کے دو رخ ہیں ۔ایک یہ کہ اللہ کے عدل کا اعتقاد ہو اور دوسرے یہ کہ اللہ کے دین میں اور مقام عمل میں عدل کو میزان قراردیے دیا جائے پس پہلا عدل اعتقاد ہے ۔اور دوسرا عدل عملی ہے ہم اس جگہ بیان میں پہلے عدل عملی کو بیان کرتے ہیں کیونکہ افہام تفہیم کی آسانی اسی میں ہی ہے ۔
چوتھا با ب - عدل کا بیان
0 min read