پارہ نمبر 18سورہ الفرقان شروع {عربی }:۔ترجمعہ بابرکت ہے وہ ذات۔ جس نے اپنے بندہ پر فرقان کو نازل فرمایا ۔تاکہ وہ عاملین کا نذیر ہو ۔وہ ذات جس کی ملکیت میں آسمانوں اور زمین کا ملک ہے نہ اس کا بیٹا ہے اور نہ اس کے ملک میں کوئی شریک ہے اس نے ہر شیءکو پیدا کیا اوراس کو صحیح اندازہ سے بنایا ۔
اللہ کون ہے؟
0 min read