انامدینۃ العلم وعلی بابھا میں علم کا شہرہو ں اور علیؑ اسکاکدروازہ ہے حدیث مشہور ومعروف ہے پس جب حضرت علیؑ علم میں تمام صحابہ کرام سے افضل وبرترتھے بلکہ سب کا ملجاوماوی تھے جسکی تصدیق حضرت عمر نے لولا علی لھلک عمر کے فقرہ سے کردی تو اس سے بڑھ کر کلافت کی دلیل اور کیا ہوسکتیہے کیونکہ مسند نبوت پر تمکن علمی مرتبہ کے لحاظ سے ہونا قرین عقل ہے احادیث مزکورہ کے حوالہ جات گزر چکے ہیں
حدیث مدینہ
0 min read