التماس سورہ فاتحہ برائے والد بزرگوار،جملہ مومنین و مومنات،شھداۓ ملت جعفریہ ، خصوصاً وہ جن کا کوئی سورہ فاتحہ پڑھنے والا نہ ہو۔ یہاں کلک کریں

Search Suggest

ثنویہ فرقہ

0 min read

ایک فرقہ ہے جسے ثنویہ کہتے ہیں ۔وہ دو خداوں کے قائل ہیں ایک نیکوں کا خالق اور اسے یزداں کہتے ہیں ۔دوسرا برائیوں کا خالق اور اسکو ہرامن کہتے ہیں گویا ایک خیر کاخالق ہے اور دوسرا شئر کا خالق ہے اسی طرح مادہ طبعیت والے بھی مادہ طبعیت کو دو خدا مانتے ہیں تو دلیل توحید سے ہم نے ان بیہودہ خیالات کو باطل کردیا ہے ۔مزید توضیح کی ضرورت نہیں اوراس کی مزید وضاحت ہم نے تفسیرانوارالنجف کی پانجویں جلد ۱۸۸میں کردی ہے ۔تفصیل کے خواہشمنداسکی طرف رجوع کریں

ایک تبصرہ شائع کریں