التماس سورہ فاتحہ برائے والد بزرگوار،جملہ مومنین و مومنات،شھداۓ ملت جعفریہ ، خصوصاً وہ جن کا کوئی سورہ فاتحہ پڑھنے والا نہ ہو۔ یہاں کلک کریں

Search Suggest

آیت تقویٰ

1 min read

یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰهَ وَ كُوْنُوْا مَعَ الصّٰدِقِیْنَ

اے ایمان والو اللہ سے ڈرو اور سچوں کےساتھ ہوجاؤ ظاہر  ہے کہ سچوں کے ساتھ ہونے کا مطلب جسمانی قرب نہیں بلکہ روحانی قرب اور انکی اطاعت مقصود ہے اور صداقت کی تین صورتیں ہیں

1  اعقاد میں صداقت    2  زبان میں صداقت   3  عمل میں صداقت

 پس صحیح معنوں میں صادقا وہی ہوسکتاہے جو ایمان وقاول وعمل میں بالکل صادق ہو  اوراس سےان تینوں پہلوؤں میں غلطی کبھی صادر نہ ہو پس آیت مجیدہ میں صادقین سے مراد معصوم ہی ہوئے کیونکہ جس سے ایمان واقرار وعمل میں کبھی جھوٹ اورغلطی نہ ہو وہی معصوم ہوتاہے پس سابق تطبیق سے آیت مجیدہ حضرت علیؑ کی خلافت کی دلیل ہے

ایک تبصرہ شائع کریں